Year: 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں:22افرادجاں بحق،لاکھوں متاثر،کئی شہر زیر آب
بھارتی آبی جارحیت کےباعث پنجاب میں راوی،ستلج اورچناب نےتباہی مچا دی ،مختلف حادثات میں 22افرادجاں بحق اورلاکھوں متاثرہوئےمتعدد بندٹوٹنے سےکئی شہرزیرآب آگئے۔ ...اگست 28, 2025راوی میں شاہدرہ کےمقام پرخطرہ بڑھنےلگا،پانی میں اضافےسے اونچے درجے کاسیلاب
دریائےراوی میں شاہدرہ کےمقام پرپانی میں مسلسل اضافےکےباعث خطرہ بڑھنےلگا، پانی میں اضافے کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی ...اگست 28, 2025وزیراعظم اوروزیراعلیٰ سیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےپرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کےفضائی دورےپرروانہ ہوگئے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کےفضائی دورےکےدوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ ...اگست 28, 2025پنجاب میں سیلابی صورتحال،وزیراعظم کی اہم ہدایت
پنجاب میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیلابی ریلےکی پنجاب کےبعدسندھ میں آمدکی پیشگی اطلاع یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم ...اگست 27, 2025ورلڈ بینک کی تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی
تعلیم ہر بچے کیلئے ہے ضروری، ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی دےدی۔ ...اگست 27, 2025اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کی وجوہات کیا؟
اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟ٹیکنالوجی ماہرین نے بتا دیا۔ موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص ...اگست 27, 2025سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا ،مداحوں کواہم مشورہ دیدیا
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلاہوگئے ،مداحوں کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل ...اگست 27, 2025پنجاب میں سیلابی صورتحال،مشیراطلاعات کےپی نےتنقیدکےنشتربرسادئیے
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہےکہ اہلیت کے حوالے سے خیبرپختونخواپنجاب سے بہترہے۔ پشاورمیں ...اگست 27, 2025اداکارہ ایمن خان کےہاں ننھی پری کی آمد
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اوراداکارمنیب بٹ کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی ...اگست 27, 2025مریم نوازکی سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کےلئےتمام وسائل بروئے کارلانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر4گھنٹےطویل اجلاس منعقدہوا،جس ...اگست 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















