Year: 2025
ڈائریکٹر نے پہلے مسترد کیا، پھر نامناسب پیشکش کی،ژالے سرحدی کاانکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں ڈائریکٹرنےپہلےمستردکیاپھرنامناسب پیشکش کی۔ حال ...اگست 5, 2025الیکشن کمیشن ان ایکشن:عمرایوب سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردیدیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نےشبلی ...اگست 5, 2025روسی تیل کی خریداری ،ٹرمپ نےبھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرتجارتی ٹیرف بڑھانےکی دھمکی دےدی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے الزام ...اگست 5, 2025چیٹ جی پی ٹی کا صارفین کیلئے نیا اور سستا پلان کیا ہے؟
اوپن اے آئی کے یوزرز کیلئے اہم خبر،چیٹ جی پی ٹی کا صارفین کیلئے نیا اور سستا پلان کیا ہے؟تفصیلات منظر عام ...اگست 5, 2025دبئی میں سیاحت کا فروغ: رواں سال سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈاضافہ
دبئی میں سیاحت کا فروغ،اماراتی شہر دبئی میں رواں سال سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈاضافہ، دنیا بھر سے دبئی کا رخ کرنیوالے ...اگست 5, 2025اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،اورنج لائن ٹرین کے تمام سٹیشنوں، سٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت ...اگست 5, 2025آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آسٹریلیا میں برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شمال مغربی خطے کے کچھ حصوں میں 20 سال ...اگست 5, 202526ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا،اعظم نذیر
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ 26ویں ترمیم سےعدالتوں میں پارلیمان کی بےتوقیری کوروکاگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا ...اگست 5, 2025ایم این ایزکوسیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،عامرڈوگر
رہنماتحریک انصاف عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ اگرسب کوباہرپھینک دیاتویہ کہاں کاایوان رہ گیا؟ ایم این ایز کو سیاسی انتقام کانشانہ ...اگست 5, 2025قومی اسمبلی میں یوم استحصال جموں وکشمیرسےمتعلق قرا ردادمنظور
کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےقومی اسمبلی نےیوم استحصال جموں وکشمیر سے متعلق قرا رداد منظورکرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کے آغاز ...اگست 5, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















