Year: 2025
پاکستانی طلباو طالبات کیلئے ہنگری کا 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر ...اپریل 19, 2025الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ ...اپریل 19, 2025یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہوراورپشاورسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف ...اپریل 19, 2025اداکارہ فہیمہ اعوان نے اپنی زندگی کی دکھ بری کہانی مداحوں سےشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل فہیمہ اعوان نےکہاکہ عیدکےدن بیوہ ہوئی تھی،2022میں عیدالفطرکےپہلےروزاُن کےشوہرانتقال کرگئےتھے۔ اداکارہ فہیمہ اعوان نےبتایاکے2022کوعیدالفطرکےپہلےروزمکہ مکرمہ میں ...اپریل 19, 2025پی ایس ایل10:کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو56رنزسےمات دیدی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 56رنز سے شکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی کےنیشنل ...اپریل 19, 2025قرضوں سےنجات کیلئےاہداف پرپیشرفت یقینی بناناہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ قرضوں سےنجات کےلئےاہداف پر پیشرفت یقینی بناناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایف بی آرمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھا کہ ایف ...اپریل 18, 2025این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں موسلادھاربارش،سیلاب کی پیشگوئی
این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں ...اپریل 18, 2025آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل پاکستان کےاذان علی خان نےجیت لیا۔ 13سے17اپریل تک آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آسٹریلیا میں ...اپریل 18, 2025صارفین کیلئےبڑی خبر:مہنگی بجلی مزیدسستی ہونےکاامکان
بجلی صارفین کےلئےبڑی خبر،4سرکاری آئی پی پیزبجلی ٹیک اینڈپےکی بنیادپردینےکیلئےمان گئے۔ چاروں آئی پی پیزنےٹیک اینڈپےکےتحت بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا ...اپریل 18, 2025’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘مریم نوازکاقرضےکاعمل مزیدتیزکرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’اپنی چھت ،اپناگھرپروگرام‘‘قرضےکاعمل مزید تیزکرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت’’اپنی چھت،اپناگھر‘‘پروگرام کےتحت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپنی ...اپریل 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















