Year: 2026
پنجاب حکومت کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیار
پنجاب حکومت نے42لاکھ خاندانوں اورایک کروڑافرادکےلئے47ارب کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیارکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت عوامی ریلیف کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہواجس میں ...جنوری 26, 2026طویل عرصہ بعد بسنت کے تہوار کی واپسی ، متعدد نئے گانے ریلیز
آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مشہور بسنتی گانوں کی دھنوں نے شہر ِبے مثال لاہور کو مزید رنگین بنا دیا۔ ...جنوری 26, 2026سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا
مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث ازخود مالک بن جاتے ہیں، نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں،سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا ...جنوری 26, 2026اسٹیٹ بینک کاشرح سودساڑھے 10 فیصدبرقراررکھنےکااعلان
گورنراسٹیٹ بینک نےشرح سودساڑھے 10 فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناتھاکہ شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی،زرمبادلہ ذخائرمیں بہتری آرہی ...جنوری 26, 2026لاہورپریس کلب کےسالانہ انتخابات:جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا
لاہورپریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے ...جنوری 26, 20262026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیز
2026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیزکون سی ہیں؟ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کے مطابق یہ تینوں ٹیکنالوجیز ...جنوری 26, 2026پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیاں، بڑی تبدیلی کی تیاری
پنجاب کےتعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش ۔تعلیمی اداروں کو ہر سال لازمی ...جنوری 26, 2026ایپل کیلئے نیا چیلنج:گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف
ایپل کیلئے نیا چیلنج،گوگل جیمنی میں پرسنل انٹیلی جنس فیچر متعارف،طویل عرصے سے ڈیجیٹل منصوبہ بندی صارفین کیلئے ایک مشکل کام بنا ...جنوری 26, 2026انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس کا افتتاح کردیا
انصاف کی فراہمی میں اہم پیشرفت،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نےتحصیل کورٹس شرقپور کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ...جنوری 26, 2026سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سردیوں میں سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا۔صوبہ سندھ میں سردی کی شدت ...جنوری 26, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















