26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
3

عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آبادکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عامرضیانےبشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل خالدیوسف، انصرکیانی اورشمسہ کیانی عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں9ستمبرتک توسیع کردی۔
بشریٰ بی بی کیجانب سےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی۔
واضح رہےکہ بشریٰ بی بی ودیگرکیخلاف تھانہ رمنامیں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply