سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

0
21

کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے کاہو گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو کر3 لاکھ 79 ہزار 82 روپے ہو گئی ۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 23ڈالرکی کمی ہونےسےفی اونس سونا 4198 ڈالر کاہوگیا۔
واضح ر ہےکہ گزشتہ روزفی تولہ سونےکی قیمت میں3000روپےکااضافہ ہواتھااور10گرام سونےکی 2572روپےبڑی تھی۔

Leave a reply