پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس عدالت میں چیلنج

0
12

پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکےآرڈیننس کےخلاف درخواست دائرکی گئی ،جسٹس ملک اویس خالدنےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نےریمارکس دئیےکہ درخواست میں والڈسٹی اتھارٹی کوفریق بناناضروری ہے۔
درخواست گزارنےدرخواست میں ترمیم اوروالڈسٹی اتھارٹی کوفریق بنانےکیلئے مہلت مانگی جس کوعدالت نےمنظورکرتےہوئے مہلت دےدی۔
پتنگ بازی کی اجازت دینےکیلئےجاری آرڈیننس کیخلاف سماعت 10دسمبرتک ملتوی کردی گئی۔

Leave a reply