آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،فیصل کریم کنڈی

0
10

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے، یہ غیرآئینی نہیں۔
اپنےایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ گورنرراج لگنے کا دارومدارصوبائی حکومت کےکردارپرہوتاہے،انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کی حمایت اوروفاق سےتعاون کےبغیرصوبہ نہیں چل سکتا،وفاق کی حمایت کےبغیرصوبہ نہیں چل سکتا،جوآئین کونہیں مانتےان سےمذاکرات کسی صورت نہیں ہوسکتے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،صوبائی حکومت ریاست کےساتھ ملکرکام نہیں کرتی توگورنرراج کاخطرہ ہے۔

Leave a reply