تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،صدرمملکت آصف علی زرداری

0
18

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے۔
عالمی یوم تعلیم پرصدرمملکت آصف علی زرداری کاقوم کےنام پیغام میں کہناتھاکہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کرداراداکررہےہیں،پاکستان کامستقبل اس کےنوجوانوں سےوابستہ ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،آئین کاآرٹیکل 25اےمفت اور لازمی تعلیم کےعزم کی عکاسی کرتاہے،جدیددنیامیں تعلیم میں ڈیجیٹل خواندگی اورعملی مہارتیں ناگزیرہیں۔

Leave a reply