پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

0
8

پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔
لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔
دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کے لیے انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے۔
ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےقومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ وکٹ بیٹنگ کیلئےسازگار دکھائی دےرہی ہے،کوشش ہوگی آسٹریلیاکواچھاہدف دیں،ہرشعبہ میں مختلف آپشنزدستیاب ہیں۔

پاکستانی اسکواڈ:
صائم ایوب ،صاحبزادہ فرحان،(کپتان)سلمان آغاپلینگ الیون میں شامل جبکہ فخرزمان، بابراعظم،عثمان خان،شاداب خان ٹیم میں شامل اورمحمدنواز،شاہین آفریدی،سلمان مرزااورابراراحمدبھی ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

Leave a reply