اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے،عباس عراقچی

0
6

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔
ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ ہم سعودی عرب کواپنابرادرملک سمجھتےہیں اور ان کا احترام کرتے ہیں۔ہماری حالیہ کارروائیاں ان دشمن قوتوں کےخلاف ہیں جونہ ایرانیوں کااحترام کرتی ہیں اورنہ عرب کااحترام کرتی ہیں۔ اور نہ ہی کسی کو سکیورٹی فراہم کر سکتی ہیں۔
انہوں نےتباہ حال امریکی طیارےکی تصویرشیئرکرتےہوئے لکھاکہ ہم نےامریکاکےفضائی کمانڈکےساتھ کیاکیا ہےآپ خوددیکھ لیں،امریکی افواج کوخطےسےنکالنےکاوقت آگیاہے۔

Leave a reply