نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ آج سجےگا

0
10

نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ آج حیدرآبادسپورٹس کلب میں سجےگا۔
ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقدہوگا،یہ ٹورنامنٹ باکسنگ فیڈریشن کےتعاون سےہورہاہے۔جس میں دس ٹیمیں مدمقابل آئیں گی،چیمپئن شپ میں ملک بھرسےدوسوسےزائد مرداورخواتین شرکت کرکےاپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔
اس چیمپئن شپ میں ملک بھر کے مختلف محکموں (جیسے آرمی، نیوی، ایئر فورس، واپڈا) اور صوبائی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔
اس ایونٹ کا بنیادی مقصد ملک میں باکسنگ کے ٹیلنٹ کو فروغ دینا اور بین الاقوامی مقابلوں کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا ہے۔
واضح رے کہ نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply