ایران کیلئےوقت ہے معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے،ٹرمپ

0
6

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کے لیے وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا ہے، اس پُل کو اب کبھی استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔
ٹرمپ نے کہاکہ ایران کے ساتھ اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے، ایران کے لیے وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔
انہوں نےمزیدکہاکہ ایران کیساتھ اور بھی بہت کچھ ہونیوالا ہے، ابھی وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔

Leave a reply