پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم جس سے بھی بات کرتی ہیں، سب یہ پوچھتے ہیں کہ اب تک شادی کیوں نہیں کی ؟ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ ریشم نے کہا کہ وہ شادی کرکے پاگل نہیں ہونا چاہتیں

سنگل لائف گذارنے کے سوال پر ریشم کا کہنا تھا کہ میرے لیے شادی سے کہیں زیاہ بہتر نفسیاتی طور پر خود کو ٹھیک رہنا ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ میں شادی کرکے پاگل نہیں ہونا چاہتی، میں نے اپنے اردگر اپنی سہیلیوں کو دیکھا ہے کہ ان کی بھی شادیاں زیادہ نہیں چل رہیں، شادیاں تیزی سے ٹوٹ رہی ہیں جسے دیکھ کر میرا دل گھبراتا ہوں۔
ریشم کا کہنا تھا کہ میں نے شوبز کے حلقوں میں دیکھا ہے جو لوگ جو اتنی محبت سے شادی کرتے ہیں ساتھ رہتے ہیں تو میرا خیال ہے کہ دونوں افراد کو اس شادی کو نبھانا چاہیے لیکن اس کے باوجود جب وہ شادی ٹوٹ جاتی ہے تو مجھے بے حد دکھ ہوتا ہے۔ کہتی ہیں کہ جب سنگل لائف اچھی گذر رہی ہے تو شادی کی کیا ضرورت ہے۔
ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کاآج صوابی میں جلسہ،تیاریاں مکمل
نومبر 9, 2024 -
ایم کیو ایم پاکستان نے شہر میں دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا
اپریل 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














