قومی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو میں لاپتا

0
157

اسلام آباد: اطلاعات کے مطابق حال ہی میں ایک فضائی میزبان جو اسلام آباد سے کینیڈا کی پرواز پر ٹورنٹو گئی تھی وہاں سے لاپتا ہوگئی۔
واقعہ کی اطلاع ائیر لائن کے متعلقہ شعبے کو کردی گئی ہے جس نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز بھی کردیا ہے۔
فضائی میزبان جاتے وقت کمرے میں لٹکی ہوئی یونیفارم پر ائیر لائن کا شکریہ ادا کرنا نہیں بھولیں۔

گزشتہ ہفتے اسلام آباد سے کینیڈا کے لیے فضائی میزبان جن کا نام مریم رضا بتایا جارہا ہے اور جو اسلام آباد میں سکونت پذیر ہیں ان کا معاملہ قدرے مختلف ہے۔

 

Leave a reply