تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو 8 ماہ میں 50 ارب آمدن

0
171

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کو گزشتہ آٹھ ماہ میں ریکارڈ آمدن ہوئی ہے، اور پچاس ارب روپے کما لیے، جب کہ پچھلے سال ریلوے کی آمدنی 32 ارب روپے تھی۔

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے مطابق مالی سال کے اختتام تک ریلویز کو 80 ارب تک آمدن متوقع ہے، جس کا کریڈٹ ریلوے ورکرز کو جاتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ آمدنی صرف پسنجر اور فریٹ سیکٹر کی ہے۔

Leave a reply