
پاکستان ٹوڈے: ہمارا ویژن ہے کہ پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لاگو کریں گے۔ صوبے میں تعلیمی انقلاب کیلئے دن رات محنت کریں گے، ایک کروڑ آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولوں میں لانا بڑا چیلنج ہے۔
پنجاب میں دنیا کا سب سے کمال تعلیمی سسٹم اور بہترین نصاب متعارف کروائیں گے۔ ایسی ایجوکیشن پالیسی لا رہے ہیں کہ پنجاب کی تعلیمی ترقی کی مثال دی جا سکے گی۔
بہترین تعلیمی ریفارمز لانے، کوالٹی آف ایجوکیشن بہتر کرنے پر فوکس ہے، گذشتہ 76 سالوں میں جو تعلیمی ڈویلپمنٹ نہیں ہو سکی، ان کا ازالہ کریں گے۔
گذشتہ حکومت کی طرح عوام کو دلاسے نہیں دیں گے۔ ماضی کی حکومت نے ایک بھی ایجوکیٹرز بھرتی نہیں کیا۔
گذشتہ حکومت کے نام نہاد تعلیمی اقدامات کا نتیجہ اساتذہ بھی بھگت رہے ہیں۔ اساتذہ کی ایک لاکھ سے زائد خالی آسامیاں گذشتہ حکومت کی تعلیمی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔
خالی آسامیاں پر کر کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی پوری کی جائے گی،اساتذہ کے مسائل حل، سرکاری سکولوں پر عوام کا اعتماد بحال کریں گے۔
لاہور چڑیا گھر میں نایاب قسم کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب
اکتوبر 13, 2025پنجاب: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کومتوقع
اکتوبر 13, 2025لاہورشہر کا فضائی معیار آج غیر صحت بخش رہنے کا امکان
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد
اپریل 25, 2024 -
تشددکی شکاراداکارہ نرگس نےشوہرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا
نومبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔