بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی گئی

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پر سماعت کر رہے ہیں، .اپیلوں کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ میرٹ پر فیصلے کے ساتھ کرینگے، ہم آج اپیلوں پر میرٹ پر دلائل سنیں گے
.بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپیل پر دلائل کا آغاز کر دیا، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی گئی،
پہلی فردِ جرم پر چلایا جانے والا ٹرائل ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیا، ٹرائل کالعدم ہو جانے پر عدالت نے دوبارہ نئے سرے سے فردِ جرم عائد کی، وکیل سلمان صفدر
حکومت کا غیر رجسٹرڈ سکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جنوری 29, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولی مار دی
اپریل 22, 2024 -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا : محکمہ موسمیات
مارچ 22, 2024 -
پنجاب کے شہر میں ڈاکوؤں کا راج
مارچ 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














