بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا، سلمان صفدر
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر سائفر کی کاپی اپنے پاس رکھنے اور گُم کرنے کا الزام لگایا گیا، وکیل
بانی پی ٹی آئی پر سائفر سیکیورٹی سسٹم متاثر ہونے کا بھی الزام لگایا گیا، ایف آئی آر میں پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر ایک مخصوص الزامات لگایا گیا، وکیل سلمان صفدر
اعظم خان پر سائفر کو مینیپولیٹ اور ٹویسٹ کرنے کا الزام لگایا گیا، میں نہیں سمجھ پایا، اعظم خان پر کیا کرنے کا الزام لگایا گیا؟، کیا اعظم خان نے بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر میٹنگ کے منٹس تیار کیے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
کیا کوئی دستاویز پیش کیا گیا کہ اعظم خان نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر عمل کیا؟ چیف جسٹس، نہیں، ایسا کوئی دستاویز نہیں جس میں یہ لکھا ہو، وکیل سلمان صفدر
اسی لیے لکھا گیا ہے کہ اعظم خان کا کردار بعد میں دیکھا جائے گا، عظم خان اغواء اور مقدمہ درج ہونے کے اگلے روز منظرِعام پر آ گئے، اعظم خان نے اپنا بیان قلمبند کرانے کیلئے درخواست جمع کرائی، اُسی دن اعظم خان کا تفتیشی اور مجسٹریٹ کے سامنے بیانات قلمبند بھی ہو گئے، سلمان صفدر
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
مارچ 25, 2024 -
مائیکل جیکسن کس کے قرض دار تھے؟ حیران کن انکشافات
جون 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔