شیر افضل مروت اسلام اباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

0
72

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر اور ایف آئی اے حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ شیر افضل مروت کے خلاف کوئی کیس درج نہیں۔

وکیل استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ شیر افضل مروت کے خلاف پولیس کے پاس 4 مقدمات درج ہیں۔

Leave a reply