وائلڈ لائف ٹیم کا کالا پل کے قریب گراونڈ میں چھاپہ

0
201

(پاکستان ٹوڈے) غیرقانونی طور پر قید 5 جانوروں کو بازیاب کرلیا گیا، جاوید مہر

بازیاب جانوروں میں 2 بندر، 1 ہنی پیجر ایک عقاب ایک لومڑی شامل سربراہ وائلد لائف سندھ, جانوروں کو میلے میں لاکر رکھا گیا تھا، میلے میں جھولوں اور جانوروں پر ٹکٹ لگایا گیا تھا۔

پنجرے میں موجود جانور پنجاب سے لائے گئے تھے، وائلڈ لائف قوانین کے مطابق پہلے وارننگ دی گئی تھی، تین روز کے بعد ٹیم کی جانب سے کارروائی کی گئی، سربراہ وائلد لائف سندھ ۔

جانوروں کو چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا، کسی کو غیرقانونی طور پر جانور قید کرنے کی اجازت نہیں، ٹیم کی جانب سے مذید قانونی کارروائی کا عمل جاری۔

میلہ سندھ حکومت کی اہم علاقائی شخصیت کی اجازت سے لگایا گیا، ذرائع اہم شخصیت کے بھائی نے میلہ انتظامیہ کو اجازت دلوائی تھی۔

Leave a reply