سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ

0
49

پاکستان ٹوڈے:‏ سی این جی صارفین پرسپلائی ویلیوکے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی جبکہ ریجن ٹو کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 135 سے بڑھا کر 200 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریجن ون میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، راولپنڈی، اسلام آباد،گوجرخان جبکہ ریجن ٹو سندھ اورپنجاب کے دیگر شہروں پرمشتمل ہے۔

Leave a reply