لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کررہے ہیں، نقطہ اعتراض پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی گفتگو
تفصیلات کے مطابق اگر ہمیں بجٹ پر پہلے ہی دستاویزات دیدی جاتی تو اچھا ہوتا تاکہ تیاری کرلیتے، ہمیں تو بتایا ہی نہیں گیا کہ بجٹ پر کیا تیاری کرنی ہے۔ محکمہ کھیل کے متعلق لیگی رکن امجد علی جاوید کے سوال پر وزیر کھیل فیصل کھوکھر کے جوابات
پنجاب میں ای لائبریری سے طالب علموں کا فائدہ ہو ہوگا، پی آئی ٹی بی کے بجائے سپورٹس بورڈ ای لائبریری کو دیکھ رہا ہے، پنجاب کے 20اضلاع میں ای لائبریری کا انعقاد کررہے ہیں جو تاریخی اقدام ثابت ہوگا،
نئی 20ای لائبریری کی سہولت لاہور کے علاوہ دیگر قصبوں میں بھی فراہم کریں گے تاکہ کوئی طالب علم رہ نہ جائے، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ای لائبریری پر پہلے 50.193 ملین روپے خرچ کئے جو اب بھی فعال ہے۔
پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس
اگست 26, 2024 -
صارفین کیلئےایکس(ٹوئٹر)میں نئی تبدیلی کی تیاری
جولائی 8, 2024 -
قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
دسمبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔