
پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق جوائینٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب عبدالحفیظ کو ریٹرننگ افسر مقرر کیا گیا۔ خواتین کی مخصوص نشستیں انوشے رحمٰن اور بشریٰ انجم بٹ کے بطور سینیٹر منتخب ہونے پر خالی ہوئیں۔
شیڈول کے مطابق 29اپریل سے یکم مئی تک کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے۔ سکروٹنی کا عمل 3مئی جبکہ کاغذات نامزدگی منظور یامستردہونے کیخلاف اپیلیں 6مئی تک دائر کی جاسکیں گی۔ مئی تک امیدواران کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے جبکہ 10مئی کو امیدواران کی حتمی فہرست شائع کر دی جائیگی۔
پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈادویات کی قیمتوں کی منظوری
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 2025 -
بارشوں سے7افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
جولائی 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














