ناپا:ویمنز فیسٹیول ،مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے

0
93

پاکستان ٹوڈے: ویمنز فیسٹیول میں مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے۔ شہر قائد کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس( ناپا) میں منعقدہ ویمنز فیسٹیول کے تیسرے روز مغربی موسیقی کے سر بکھیرے تو شرکا نے خوب داد دی ۔

تفصیلات کے مطابق فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے حاضرین کے دل مو لیے۔ موسیقی سے دلچسپی رکھنے والوں نے فیسٹیول کو تازہ ہوا جھونکا قرار دیدیا۔

ناپا میں منعقدہ فیسٹیول کے تیسرے روز جہاں ندا بٹ کا تھیٹر دی بوبلز پیش کیا گیا، وہیں اریشہ بابر نے پیانو پر اپنی انگلیوں کا جادو جگایا،جبکہ گلوکارہ پیرے موسی نے اپنی محسور کن آواز سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔۔۔

Leave a reply