
پاکستان ٹوڈے: نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری۔۔۔پاکستان میں مسلسل مہنگی ہوتی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق لکی موٹرز کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی ایک گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کردی۔۔۔لکی موٹرز نے کیا سٹونک کی قیمت میں حال ہی میں 15 لاکھ روپے سے زائد کی کمی کی ہے، جبکہ پیوگیوٹ کو بھی 4 لاکھ روپے تک سستا کر دیا ہے ، لیکن لکی موٹرز کی طرح سوزوکی نے اپنی دیگر کسی بھی گاڑی کی قیمت میں کمی نہیں کی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق سوزوکی ویگن آر کا بیسک ویرنٹ 32 لاکھ 14 ہزار روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔ ۔سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر کی قیمت 32 لاکھ 14 ہزار روپے ہے، جبکہ سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل 34 لاکھ 12 ہزار روپے میں فروخت کیلئے دستیاب ہے ،جبکہ صارفین ویگن آر وی ایکس ایل اے جی ایس 37 لاکھ 41 ہزار روپے میں خرید سکتے ہیں۔
جو کہ ٹاپ ویرینٹ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سوزوکی کو پاکستان میں اس وقت گاڑیوں کی فروخت میں بھاری کمی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے، یہی وجہ ہے کہ سوزوکی کی طرف سے کئی طرح کی پیشکشیں بھی کی جارہی ہیں ،جن میں آسان اقساط گاڑی حاصل کرنے سمیت پرانی دو، نئی لو جیسی آفرز شامل ہیں۔
ایپل نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا
جنوری 29, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 2024 -
گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
جنوری 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














