وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ہنگامی پریس کانفرنس ڈی جی پی آر

0
76

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کاآٹھواں اجلاس ہوا 

تفصیلات کے مطابق پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ سی ای او تعیناتی ، روڈا کےلئے دو تکنیکی ایکسپرٹس، دو کمپنیوں کے درمیان سیٹلمنٹ ، بارہ رکنی کمیٹی یونیورسل ہیلتھ کےلئے بنائی گئی، سرگودھا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منظوری دی گئی ماحولیاتی انڈونمنٹ فنڈ کی منظوری دی گئی۔

وفات پا جانے والے پولیس اہلکاروں کےلئے فنڈز مختص کیے گئے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈی جی منظوری دی گئی، کیبنٹ نے مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا تین ماہ میں غریب و عام آدمی کیلئے مہنگائی کا خاتمہ اہم قدمُ تھا۔

چاول سو روپے فی کلو کم، گیس سلنڈر پینتیس سو روپے کے بجائے پچیس سو روپے ، آٹا گھی سستا ٹرانسپورٹ کرایہ کم ، سیمنٹ و سریا کم ہوا ہے ڈالر بھی مستحکم ہوا، ٹیکس فری آئی ٹی زون کا افتتاح کردیا گیا جعلی سوشل میڈیا سے تشہیر کی ضرورت نہیں ہے،

اڈیالہ جیل کے مہمان جو لاکھوں روپے میں پڑتے ہیں جب بھی پیشی ہوتی یا ملاقات کےلئے کوئی آتا ہے تو رئیس نامی جی ٹی وی نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو شکایت کی عدالت پیشی پر کوئی ملنے نہیں دیتا، الگ پروپیگنڈہ مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا جاتا یا شیشہ لگایا جاتا ہے۔

جب ڈیلی ٹیلی گراف میں زہریلا کالم چھپتا تو مجھے مار یا زہر دیدیا جائے گا میری بیوی کو قتل کر دیا جائے گا ، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی کمیٹی نے رپورٹ دی ہے کہ پمرا سے بانی پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہتے ہیں شیخ مجیب والا سلوک ہوجائے گا، منظم پروپیگنڈا اڈیالہ جیل سے شروع ہوکر سوشل میڈیا پر نفرت بکھیری جاتی ہے۔

کرائمنل لاء سی آر پی سی واضح ہے اگر کسی کے خلاف کوئی ایکشن ہوتو وہ ہو سکتی ہے، انکوائری ہوم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی آفس نے دی جس میں کہا گیا گیارہ بار باہر اور اندر شر انگیزی پھیلائی جاتی ہے، ہارپک کے قطروں کا رنگ بھی پتہ ہوتا ہے اداروں کے خلاف نفرت پھیلنا اس جماعت کا ہے۔

نیا انقلابی بالکل نہیں سوچ رہے پاکستان کی سلامتی کے ادارے معیشت عوام کا بھلا اس میں ہے دوبارہ ٹریک میں لائے جائیں پہلے پی ٹی آئی کے کون سی شہد کی نہریں بہا دیں، انیس سو اکہتر کا خوشی کااظہار کرکے شیخ مجیب الرحمن بننے کی کوشش کررہے ہیں لندن پلان کی بات کرتے ہیں وہ اپنا پلان بتاتے ہیں جو طاہر القادری کے ساتھ مل کر بنایا۔ ہمارے لئے سب سے پہلے پاکستان ہے اگر ہم سے کوئی نہیں ہوگا تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Leave a reply