یونان میں گرفتار پاکستانی ایتھلیت مونا خان کا رہائی کے بعد ویڈیو پیغام

0
107

پاکستان ٹوڈے: میں ایتھنز میں اپنے بیٹے مصطفی کے ساتھ خیریت سے موجود ہوں

تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام, حکومت, وزارت خارجہ, پاکستانی سفارتخانہ یونان, میڈیا اور دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں، میں جس یونانی قصبہ میں تھی اگر سفارت خانے سے بروقت ایک کال نہ جاتی تو پتہ چلتا کہ ایک پاکستانی ایتھلیت کے ساتھ ہائیکنگ میں یا پانی میں کوئی حادثہ ہو گیا۔

جس طرح کا ماحول تھا کچھ بھی ہو سکتا تھا، حب سفارت خانہ سے کال گئی تو اس نے مجھے کچھ چیزوں سے محفوظ رکھا، ہھر بعد میں سب کو پتہ ہے کہ کس طرح سے ہمارے سفارت خانے نے کام کیا۔

ہاکستان کے لیے مجھے جتنہ مرتبہ جیل میں ڈالیں جو مرضی کریں مجھے فرق نہیں پڑتا، میں اسی طرح سے رننگ کروں گی اسی طرح سے ہائیکنگ کروں گی، جع کام میں کرتی یوں اسی طرح کروں گی مجھے کچھ فرق نہیں ہڑتا، میرے ہاس یہ پرچم تھا جس سے ہم سب پیار کرتے ہیں۔

میں مسلمان ہوں میرے پاس یہی کلمہ ملنا تھا، سب کا یہ جاننآ ضروری ہے کہ ایک پاکستانی جس کو رہائی ملی کن شرائط پر ملی ہے، یا اگر ایک پاکستانی کو گرفتار کیا گیا تو کن وجوہات کی بنا پر گرفتار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹے میں میرا نام نیشنل سیکورٹی لسٹ میں آ چکا ہے۔

اوت مجھے کچھ علم ہی نہیں اوت میں وہاں ہائیکنگ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے موجود ہوں، انہوں نے پوتی تصویر تبدیل کرنے کی کوشیش کی، میں نے جن کاغذات پر دستخط کیے وہ میں شئیر کر رہی ہوں تاکہ آپ سب لوگ جان سکیں۔

آپ سب لوگ جانیں کہ اگر آپ پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہیں تو کن ٹرمز اور کنڈیشنز پر آپ کو اس ملک سے بھیجا جاتا ہے۔ ایک  مرتبہ ہھر سفارت خانے اور پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتی ہوں، سفارت خانے کی بروقت کال نے مجھے ایک نئی زندگی دی ہے۔

Leave a reply