عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے25 برس بیت گئے

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نامور گلوکار اوراداکار عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے25 برس بیت گئے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے گلوکاری کے ساتھ تھیٹر اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

عنایت حسین بھٹی نے آج سے 25 برس قبل 31 مئی 1999کو وفات پائی، ان کی برسی کے موقع پر دیکھتے ہیں

Leave a reply