لاہور:(پاکستان ٹوڈے) برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت پندرہ روپے تک کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت پندرہ روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 416 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 287روپے فی کلو جاری ہو گیا۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 237 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990 روپے رکھا گیا۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف
جولائی 1, 2024 -
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ
مارچ 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔