پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اور علی بخاری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج دہشتگردی کا مقدمہ
پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل پریس کلب کے سامنے گزشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت 80 کارکنوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عدالت نے شعیب شاہین اور علی بخاری کی 10،10 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کرلیں, عدالت کی شعیب شاہین اور علی بخاری کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی۔
ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، ایک منٹ کی ویڈیو ہے دیکھ لیں ،انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کو کمرہ عدالت میں ویڈیو دکھائی گئی۔
ویڈیو میں دیکھیں کوئی ایک دوسرے کے قریب بھی نہیں آیا ، ریاست حسین آزاد ایڈوکیٹ، عدالت نے فریقین کو نوٹس کرکے عدالت نے سماعت 22 جون تک ملتوی کردی۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔