حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکیلئےقانون سازی چاہتی ہے،راناثنا

0
44

راناثنااللہ کاکہناتھاکہ حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکےلئےقانون سازی چاہتی ہے،عدلیہ اس قانون کومنظورہونےدے۔
نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ کاکہناتھاکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکےحوالےسےکوئی قانون موجودنہیں ۔جوقوانین موجودہیں ان میں کوئی طاقت نہیں ہےاس لئےوہ نہ ہونےکےبرابرہیں۔
راناثنااللہ کاگفتگوجاری رکھتےہوئےکہناتھاکہ معززجج صاحبان سےاپیل کریں گےکہ وہ سوشل میڈیاکواہمیت نہ دیاکریں۔
ان کامزیدکہناتھاکہ سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکےلئےحکومت جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے۔

Leave a reply