مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت کی جانب سےمہینےمیں دومرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتا،ہرماہ کی یکم اورپندرہ تاریخ کویہ فیصلہ کیاجاتاہےجس میں کبھی قیمتوں میں کمی اورکبھی اضافہ کردیاجاتاہے۔حکومت نےمہنگائی سےمارےعوام کی مشکلات میں مزیداضافہ کردیاہےکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپےتک اضافہ کردیاگیاہے۔
وزارت خزانہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے تک کا اضافہ کردیاجبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیاگیا۔
پٹرول کی قیمت میں 10روپےکااضافہ ہونےکےبعدپٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے مقررکردی گئی،اضافےکےبعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 63 پیسے مقررکی گئی۔
وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق آئندہ 15روزکےلئےہوگا۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 21, 2024حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔