شادی کےسوال پر شردھاکپورکادلچسپ جواب

0
88

بھارتی اداکارہ شردھاکپورنےشادی کےسوال پردلچسپ جواب دےدیا۔
بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی نئی آنےوالی فلم’’اسٹری2‘‘تشہیری مہم جاری ہے۔
فلم 2018میں ریلیزہونےوالی فلم ’’اسٹری‘‘کاسیکوئل ہے،فلم کی کہانی افسانوی اور ٹائم ٹریول پر مبنی ہے۔فلم کی کاسٹ میں شردھاکپورکےساتھ مرکزی اداکاروں میں راج کمارراؤ،ابھیشیک بنرجی اور پنکج ترپاٹھی شامل ہیں۔
بالی ووڈاداکارہ شردھاکپوران دنوں اپنی نئی آنےوالی فلم’’اسٹری2‘‘کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اورفلم کےٹریلرکی لانچیگ تقریب میں اداکارہ نےمیڈیاسےگفتگوبھی کی۔
میڈیاسےگفتگوکےدوران صحافی نےاداکارہ سےسوال کیاکہ لوگ ان کوحقیقی زندگی میں دلہن کےروپ میں دیکھناچاہتےہیں،ایساوقت کب آئےگا؟
صحافی کےسوال پراداکارہ شردھاکپورنےدلچسپ جواب دیتےہوئےکہاکہ وہ استری ہیں، اسے جب دلہن بننا ہوگا وہ بنے گی۔

Leave a reply