قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔
دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کامیلہ سجاجس میں لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان زمان نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔
انڈر 11 کیٹیگری میں پاکستان کےآٹھ سالہ محمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔
محمد ریان زمان کا مقابلہ ملائیشیا کے ڈیلن سدن سے ہوا تاہم وہ 11-9، 11-19، 12-10 سے ہار گئے اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا، یہ کامیابی نوجوان سکواش پروڈیوجی کے لئے ایک روشن آغاز کی نشاندہی کرتی ہے جو اپنے خاندان کے نامور افراد کے نقش قدم پر چلنے کے لیے تیار ہے۔
ریان زمان کی متاثر کن کارکردگی نے دنیا بھر میں سکواش کمیونٹی کی توجہ حاصل کی ہے جس نے اس کھیل میں ایک ابھرتے ہوئے ستارے کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے۔
سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹین فلمیں کون سی ہیں؟
جون 28, 2024 -
’بھول بھلیاں3‘دیوالی پرسینماؤں گھروں کی زینت بنےگی
ستمبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔