آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے

0
10

آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔
پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع میں بھی پابندی لگائی گئی ،ننکانہ صاحب،گجرات،حافظ آباد،منڈی بہاؤالدین بھی پابندی والے اضلاع میں شامل،سیالکوٹ،نارووال،چنیوٹ،جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پابندی ہوگی،جبکہ لودھراں،وہاڑی اورخانیوال کےاضلاع بھی پابندی والےشہروں میں شامل ہیں۔
دوسری جانب سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےشہریوں سےاپیل کی ہےکہ والدین سےدرخواست ہےگھروں سےنہ نکلیں،بچوں کوبھی نہ نکلنےدیں۔
مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ سکول نہ جانےکامطلب پکنک نہیں ہے۔احتیاطی تدابیرپرعمل کرکےاپنی اور اردگردکےلوگوں کی زندگیوں کی حفاظت کریں۔

Leave a reply