روس کایوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ

0
24

روس نےیوکرینی فوج کےصنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ کرکےبڑی کامیابی حاصل کرلی۔
روسی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یوکرین اپنابیلسٹک میزائل صنعتی کمپلیکس میں تیارکررہاتھا۔جس کوٹارگٹ کیاگیا۔
روس کےصدرپیوٹن کاخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ حملے کیلئے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل استعمال کیا گیا، جس پر ہائپر سونک ہتھیارنصب ہوتے ہیں۔یہ میزائل ایک سیکنڈ میں 3 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتا ہے، دنیا میں کوئی میزائل دفاعی نظام اسے روک نہیں سکتا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس نے یوکرینی سرزمین کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ سمجھ لیا ہے، روسی میزائل حملے سے جنگ میں مزید اضافہ ہوگا۔

Leave a reply