زمبابوےکیخلاف سیریزکاآخری ون ڈے،پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

0
23

آخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔
بلاوائیو میں کھیلے جارہےفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں زمبابوےکی ٹیم پہلےفیلڈنگ کرےگی۔
ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کا کہنا تھاکہ ہم ینگ ٹیلنٹ کواس لئےچانس دےرہےہیں ، تاکہ چیمپئنز ٹرافی میں مدد مل سکے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
زمبابوے کے کپتان کاکہناتھاکہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، ہم سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔
واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں زمبابوےنےپاکستان کوشکست دےدی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں پاکستان نے10وکٹوں سےزمبابوےکودھول چٹادی تھی۔

Leave a reply