ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
15

ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔
محکمہ موسمیات کی آج سے مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت بلوچستان کے شہروں میں آج سے بارش ہونے کا امکان ہے۔

Leave a reply