پاکستان میں ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی

0
12

پاکستان میں اہل ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی۔
الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ووٹرزکی تعداد13کروڑ22لاکھ 54ہزار310 ہوگئی ،مرد ووٹرزکی شرح53.74فیصداورخواتین کی46.26فیصد ہے،مردووٹرزکی تعداد7کروڑ10لاکھ 76ہزار830 ہے،خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ11لاکھ77ہزار480ہے۔
الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق اسلام آبادمیں ووٹرزکی تعداد 11لاکھ54ہزار 471ہے،بلوچستان میں ووٹرزکی تعداد55لاکھ26ہزار217ہے، خیبرپختونخوا میں ووٹرزکی تعداد2کروڑ25لاکھ36ہزار455ہے،پنجاب میں ووٹرزکی تعداد7کروڑ53لاکھ753ہے،سندھ میں ووٹرزکی تعداد 2کروڑ 77لاکھ 36ہزار414ہے۔

Leave a reply