سوناسیکڑوں روپےسستا

0
72

کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 74 ہزار 500 روپےکا ہوگیا۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1457 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 340 روپےکا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ کی بات کی جائے تو عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہوکر 2633 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply