لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

0
17

لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلےسے خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ اورحافظ آباد میں بھی عمارتیں لرزاُٹھیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکامرکزکھاریاں کےقریب تھازلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈکی گئی جبکہ زیرزمین گہرائی 15کلو میٹر ریکارڈکی گئی۔

Leave a reply