صارفین کیلئے اچھی خبر:پی آئی اےکی یورپ کیلئے پروازیں بحال

0
6

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کی یورپ کےلئے دوبارہ پروازیں بحال ،پہلی پروازکب جائےگی،تاریخ اورشیڈول سامنےآگیا۔
ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10جنوری 2025کوپی آئی اےکی دوبارہ پہلی پروازاسلام آبادسےپیرس کےلئے روانہ ہوگی،ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کی جائیں گی بتدریج بڑھایاجائےگا۔
ترجمان پی آئی اےکامزیدکہناہےکہ یورپ کےلئےپروازیں جمعہ اور اتوار کے دن آپریٹ کی جائیں گی،اسلام آبادسےپروازصبح ساڑھے11بجےروانہ ہوگی سہ پہر4بجےپیرس پہنچےگی،پیرس سےپروازشام6بجےروانہ ہوگی صبح5بجے اسلام آبادپہنچےگی۔

Leave a reply