امریکی اورترکیہ کےوزیردفاع کاٹیلیفونک رابطہ،اہم امورپرتبادلہ خیال

امریکی اورترکیہ کےوزیردفاع کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےشام میں حزب اختلاف گروپس کی حیثیت کو اہمیت کا حامل قراردیا۔
امریکی وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شام کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔
امریکہ نے کہاکہ شام میں روسی اڈوں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔
امریکہ نےمزیدکہاہےکہ شام میں ہتھیاروں کی دیکھ بھال امریکا کے پاس ہے، کیمیائی ہتھیاروں کی دیکھ بھال کیلئے مزید اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
آسٹریلیامیں شدیدگرمی:پارہ 49ڈگری کوچھوگیا
جنوری 29, 2026ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
جنوری 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بم کی موجودگی کی اطلاع
اپریل 2, 2024 -
خوشخبری ،یو ای ٹی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں ترقی
اپریل 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














