توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےبشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانے میں ناکام

0
3

توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کروانےمیں ناکام ہوگیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےایف آئی اےکی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پرسماعت کی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ ہائیکورٹ ضمانت دیتی ہےتوملزم اگرپیش نہ ہوتوٹرائل کورٹ ضمانت کینسل کرسکتی ہے،یہ ہائیکورٹ کےآرڈرمیں توہین عدالت نہیں ہوگی۔
بعدازاں عدالت نےایف آئی اےکی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی ۔

Leave a reply