دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ مولانافضل الرحمان کوموصول

0
4

دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جمعیت علمااسلام(ف) مولانافضل الرحمان کودیدیاگیا۔
دینی مدارس کی رجسٹریشن کےقانون پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدرمملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات جےیوآ ئی کوفراہم کردیے۔سپیکرآفس نےجےیوآئی کواپنےموقف سےبھی آگاہ کردیا۔
دینی مدارس کی رجسٹریشن کانیاحکومتی مسودہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کودیدیاگیا۔جس کی جےیوآئی کےقانونی مشیرکامران مرتضیٰ نےبھی تصدیق کردی۔
جےیوآئی کےقانونی مشیروسینیٹرکامران مرتضیٰ کاکہناتھاکہ مدارس رجسٹریشن پر اعتراضات موصول ہوگئےہیں،اعتراضات مولانافضل الرحمان کوبھیج دئیے ہیں ،مولانافضل الرحمان اس معاملےپرموقف دیں گے۔

Leave a reply