کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا

0
34

کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔
کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔
وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو دوسرےعہدےپرتعیناتی کی وجہ سےوزارت عظمیٰ سےبرطرف کیاگیا۔
صدارتی انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ کرغز صدر نے وزارت عظمیٰ کے فرائض اول نائب وزیراعظم عادل بیگ قاسم کو سونپ دیے ہیں۔
واضح رہے کہ عقیل بیگ جعفروف 2021 سےکرغزستان میں وزارت عظمیٰ کےفرائض انجام دےرہےتھے۔

Leave a reply