
بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمےمیں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےایک مقدمےکی درخواستوں پرسماعت کی۔
بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔
دوران سماعت ملزمان کی جانب سے جونئیر وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔
جونئیر وکیل نےکہاکہ سینئر کونسل سینٹرل جیل اڈیالہ میں کیس میں مصروف ہیں آج پیش نہیں ہو سکتے۔
عدالت نے کیس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کر دی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی
نومبر 8, 2024 -
زرعی یونیورسٹی پشاور کے طلبا کو سکالر شپ چیک مل گئے
مئی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔