اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا

0
4

اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔
جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔
جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور الیکشن ٹربیونل فریقین کونوٹس جاری کئے،آج الیکشن ٹربیونل کی سماعت تمام فریقین کی عدم موجودگی کےباعث آگےنہ بڑھ سکی۔
الیکشن ٹربیونل نےتمام فریقین کو24دسمبرکےلئےنوٹس جاری کردئیے،پی ٹی آئی کے3امیدوارعلی بخاری،عامرمغل اورشعیب شاہین کونوٹس جاری کیےگئےجبکہ لیگی ایم این ایزطارق فضل چودھری،انجم عقیل خان اورراجہ خرم کوبھی نوٹس جاری کیےگئے۔
حکومت نےقانون میں تبدیلی کےبعدجسٹس طارق جہانگیری ٹربیونل کوتبدیل کردیاتھا۔

Leave a reply