سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی

0
9

کاروبارکےآغازپرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی۔
کاروباری ہفتےکےچوتھےروزکاروبارکےآغازپرسٹاایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھاگیا، 100انڈیکس1 لاکھ10ہزارکی سطح سےبھی نیچےآگیا،انڈیکس ایک لاکھ9ہزار177پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔
دوران کاروبارانڈیکس میں2672پوائنٹس تک کمی دیکھی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 3790 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply